سورۃ 19 مريم, آیت 75
-
قُلْ مَنْ كَانَ فِي الضَّلَالَةِ فَلْيَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمَٰنُ مَدًّا ۚ حَتَّىٰ إِذَا رَأَوْا مَا يُوعَدُونَ إِمَّا الْعَذَابَ وَإِمَّا السَّاعَةَ فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَكَانًا وَأَضْعَفُ جُنْدًا
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- مَن
- جو کوئی
- كَانَ
- ہے
- فِى
- میں
- ٱلضَّلَٰلَةِ
- گمراہی (میں)
- فَلْيَمْدُدْ
- پس ضرور ڈھیل دیتا ہے
- لَهُ
- اس کے لیے
- ٱلرَّحْمَٰنُ
- رحمن
- مَدًّا
- خوب ڈھیل
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- رَأَوْا۟
- وہ دیکھ لیں گے
- مَا
- جو
- يُوعَدُونَ
- وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
- إِمَّا
- خواہ
- ٱلْعَذَابَ
- عذاب
- وَإِمَّا
- خواہ
- ٱلسَّاعَةَ
- قیامت کی گھڑی
- فَسَيَعْلَمُونَ
- تو عنقریب وہ جان لیں گے
- مَنْ
- کون ہے
- هُوَ
- وہ
- شَرٌّ
- جو بدترین
- مَّكَانًا
- مقام میں
- وَأَضْعَفُ
- اور زیادہ کمزور ہے
- جُندًا
- لشکر کے اعتبار سے
کہہ دیجئے! جو گمراہی میں ہوتا ہے رحمنٰ اس کو خوب لمبی مہلت دیتا ہے، یہاں تک کہ وه ان چیزوں کو دیکھ لیں جن کا وعده کیے جاتے ہیں یعنی عذاب یا قیامت کو، اس وقت ان کو صحیح طور پر معلوم ہو جائے گا کہ کون برے مرتبے والا اور کس کا جتھا کمزور ہے.
19:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی