سورۃ 19 مريم, آیت 65
-
رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا فَاعْبُدْهُ وَاصْطَبِرْ لِعِبَادَتِهِ ۚ هَلْ تَعْلَمُ لَهُ سَمِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- رَّبُّ
- رب
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کا
- وَمَا
- اور جو
- بَيْنَهُمَا
- ان دونوں کے درمیان ہے
- فَٱعْبُدْهُ
- پس عبادت کرو اس کی
- وَٱصْطَبِرْ
- اور جمے رہو
- لِعِبَٰدَتِهِۦ
- اس کی عبادت پر
- هَلْ
- کیا
- تَعْلَمُ
- تم جانتے ہو
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- سَمِيًّا
- کوئی ہم نام
آسمانوں کا، زمین کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا رب وہی ہے تو اسی کی بندگی کر اور اس کی عبادت پر جم جا۔ کیا تیرے علم میں اس کا ہمنام ہم پلہ کوئی اور بھی ہے؟
19:65
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی