سورۃ 19 مريم, آیت 64
-
وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ ۖ لَهُ مَا بَيْنَ أَيْدِينَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَٰلِكَ ۚ وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- نَتَنَزَّلُ
- ہم اترا کرتے
- إِلَّا
- مگر
- بِأَمْرِ
- حکم کے ساتھ
- رَبِّكَ
- تیرے رب کے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- مَا بَيْنَ
- جو
- أَيْدِينَا
- ہمارے آگے ہے
- وَمَا
- اور جو
- خَلْفَنَا
- ہمارے پیچھے
- وَمَا
- اور جو
- بَيْنَ
- درمیان
- ذَٰلِكَ
- اس کے
- وَمَا
- اور نہیں
- كَانَ
- ہے
- رَبُّكَ
- رب تیرا
- نَسِيًّا
- بھولنے والا
ہم بغیر تیرے رب کے حکم کے اتر نہیں سکتے ، ہمارے آگے پیچھے اور ان کے درمیان کی کل چیزیں اسی کی ملکیت میں ہیں، تیرا پروردگار بھولنے واﻻ نہیں.
19:64
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی