سورۃ 19 مريم, آیت 52
-
وَنَادَيْنَاهُ مِنْ جَانِبِ الطُّورِ الْأَيْمَنِ وَقَرَّبْنَاهُ نَجِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَنَٰدَيْنَٰهُ
- اور پکارا ہم نے اس کو
- مِن
- سے
- جَانِبِ
- جانب (سے)
- ٱلطُّورِ
- طور کی
- ٱلْأَيْمَنِ
- دائیں (جانب سے)
- وَقَرَّبْنَٰهُ
- اور قریب کرلیا ہم نے اس کو
- نَجِيًّا
- سرگوشیوں کے لیے
ہم نے اسے طور کی دائیں جانب سے ندا کی اور راز گوئی کرتے ہوئے اسے قریب کر لیا.
19:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی