سورۃ 19 مريم, آیت 51
-
وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مُوسَىٰ ۚ إِنَّهُ كَانَ مُخْلَصًا وَكَانَ رَسُولًا نَبِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱذْكُرْ
- اور ذکر کیجئے
- فِى
- میں
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب (میں)
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ کا
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- كَانَ
- تھے
- مُخْلَصًا
- چنے ہوئے
- وَكَانَ
- اور تھے
- رَسُولًا
- ایک رسول
- نَّبِيًّا
- نبی
اس قرآن میں موسیٰ (علیہ السلام) کا ذکر بھی کر، جو چنا ہوا اور رسول اور نبی تھا.
19:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی