سورۃ 19 مريم, آیت 35
-
مَا كَانَ لِلَّهِ أَنْ يَتَّخِذَ مِنْ وَلَدٍ ۖ سُبْحَانَهُ ۚ إِذَا قَضَىٰ أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- نہیں
- كَانَ
- ہے
- لِلَّهِ
- لائق اللہ کے لیے
- أَن
- کہ
- يَتَّخِذَ
- بنائے
- مِن
- سے
- وَلَدٍ
- کوئی بچہ۔ کوئی بیٹا
- سُبْحَٰنَهُۥٓ
- پاک ہے وہ
- إِذَا
- جب
- قَضَىٰٓ
- فیصلہ کرتا ہے
- أَمْرًا
- کسی کام کا
- فَإِنَّمَا
- تو بیشک
- يَقُولُ
- کہتا ہے
- لَهُۥ
- اس کو
- كُن
- ہوجا
- فَيَكُونُ
- تو وہ ہوجاتا ہے
اللہ تعالیٰ کے لئے اوﻻد کا ہونا ﻻئق نہیں، وه تو بالکل پاک ذات ہے، وه تو جب کسی کام کے سر انجام دینے کا اراده کرتا ہے تو اسے کہہ دیتا ہے کہ ہو جا، وه اسی وقت ہو جاتا ہے.
19:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی