سورۃ 19 مريم, آیت 34
-
ذَٰلِكَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ ۚ قَوْلَ الْحَقِّ الَّذِي فِيهِ يَمْتَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- عِيسَى
- عیسیٰ
- ٱبْنُ
- ابن
- مَرْيَمَ
- مریم
- قَوْلَ
- بات ہے
- ٱلْحَقِّ
- سچی
- ٱلَّذِى
- یہ جو
- فِيهِ
- اس میں
- يَمْتَرُونَ
- وہ شک کرتے ہیں
یہ ہے صحیح واقعہ عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) کا، یہی ہے وه حق بات جس میں لوگ شک وشبہ میں مبتلا ہیں.
19:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی