سورۃ 19 مريم, آیت 15
-
وَسَلَامٌ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَسَلَٰمٌ
- اور سلام
- عَلَيْهِ
- اس پر
- يَوْمَ
- جس دن
- وُلِدَ
- وہ پیدا ہوا
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- يَمُوتُ
- وہ فوت ہوگا
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- يُبْعَثُ
- اٹھایا جائے گا
- حَيًّا
- زندہ کرکے
اس پر سلام ہے جس دن وه پیدا ہوا اور جس دن وه مرے اور جس دن وه زنده کرکے اٹھایا جائے.
19:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی