سورۃ 19 مريم, آیت 14
-
وَبَرًّا بِوَالِدَيْهِ وَلَمْ يَكُنْ جَبَّارًا عَصِيًّا
لفظ کا ترجمہ
- وَبَرًّۢا
- اور نیکوکار
- بِوَٰلِدَيْهِ
- اپنے والدین کے ساتھ
- وَلَمْ
- اور نہ
- يَكُن
- تھا
- جَبَّارًا
- متکبر
- عَصِيًّا
- نافرمان
اور اپنے ماں باپ سے نیک سلوک کرنے واﻻ تھا وه سرکش اور گناه گار نہ تھا.
19:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی