سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 85
-
فَأَتْبَعَ سَبَبًا
لفظ کا ترجمہ
- فَأَتْبَعَ
- تو اس نے پیروی کی
- سَبَبًا
- اسباب کی
وه ایک راه کے پیچھے لگا.
18:85
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَأَتْبَعَ سَبَبًا
وه ایک راه کے پیچھے لگا.
18:85ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی