سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 84
-
إِنَّا مَكَّنَّا لَهُ فِي الْأَرْضِ وَآتَيْنَاهُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ سَبَبًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّا
- بیشک ہم نے
- مَكَّنَّا
- اقتدار دیا تھا ہم نے
- لَهُۥ
- اس کو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- وَءَاتَيْنَٰهُ
- اور دئیے تھے ہم نے اس کو
- مِن
- سے
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز میں سے
- سَبَبًا
- اسباب
ہم نے اسے زمین میں قوت عطا فرمائی تھی اور اسے ہر چیز کے سامان بھی عنایت کردیے تھے.
18:84
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی