سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 78
-
قَالَ هَٰذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكَ ۚ سَأُنَبِّئُكَ بِتَأْوِيلِ مَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَلَيْهِ صَبْرًا
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- هَٰذَا
- یہ ہے
- فِرَاقُ
- جدائی
- بَيْنِى
- میرے درمیان
- وَبَيْنِكَ
- اور تیرے درمیان
- سَأُنَبِّئُكَ
- عنقریب میں بتاؤں گا تجھ کو
- بِتَأْوِيلِ
- حقیقت
- مَا
- اس کی جو
- لَمْ
- نہیں
- تَسْتَطِع
- تو کرسکا
- عَّلَيْهِ
- اس پر
- صَبْرًا
- صبر
اس نے کہا بس یہ جدائی ہے میرے اور تیرے درمیان ، اب میں تجھے ان باتوں کی اصلیت بھی بتا دوں گا جس پر تجھ سے صبر نہ ہو سکا.
18:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی