سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 77
-
فَانْطَلَقَا حَتَّىٰ إِذَا أَتَيَا أَهْلَ قَرْيَةٍ اسْتَطْعَمَا أَهْلَهَا فَأَبَوْا أَنْ يُضَيِّفُوهُمَا فَوَجَدَا فِيهَا جِدَارًا يُرِيدُ أَنْ يَنْقَضَّ فَأَقَامَهُ ۖ قَالَ لَوْ شِئْتَ لَاتَّخَذْتَ عَلَيْهِ أَجْرًا
لفظ کا ترجمہ
- فَٱنطَلَقَا
- تو دونوں چل دیے
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَآ
- جب
- أَتَيَآ
- وہ دونوں آئے
- أَهْلَ
- والوں کے
- قَرْيَةٍ
- ایک بستی (والوں کے پاس)
- ٱسْتَطْعَمَآ
- تو ان دونوں نے کھانا مانگا
- أَهْلَهَا
- اس کے رہنے والوں سے
- فَأَبَوْا۟
- تو انہوں نے انکار کردیا
- أَن
- کہ
- يُضَيِّفُوهُمَا
- وہ مہمان بنائیں ان کو
- فَوَجَدَا
- تو ان دونوں نے پائی
- فِيهَا
- اس میں
- جِدَارًا
- ایک دیوار
- يُرِيدُ
- وہ چاہتی تھی
- أَن
- کہ
- يَنقَضَّ
- ٹوٹ جائے۔ ٹوٹ گرے
- فَأَقَامَهُۥ
- تو اس نے قائم کردیا اس کو
- قَالَ
- اس نے کہا
- لَوْ
- اگر
- شِئْتَ
- تو چاہتا
- لَتَّخَذْتَ
- البتہ تو لے لیتا
- عَلَيْهِ
- اس پر
- أَجْرًا
- اجرت
پھر دونوں چلے ایک گاؤں والوں کے پاس آکر ان سے کھانا طلب کیا تو انہوں نے ان کی مہمانداری سے صاف انکار کر دیا ، دونوں نے وہاں ایک دیوار پائی جو گراہی چاہتی تھی، اس نے اسے ٹھیک اور درستکر دیا، موسیٰ (علیہ السلام) کہنے لگے اگر آپ چاہتے تو اس پر اجرت لے لیتے.
18:77
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی