سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 46
-
الْمَالُ وَالْبَنُونَ زِينَةُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا ۖ وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ خَيْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ثَوَابًا وَخَيْرٌ أَمَلًا
لفظ کا ترجمہ
- ٱلْمَالُ
- مال
- وَٱلْبَنُونَ
- اور بیٹے
- زِينَةُ
- رونق ہیں
- ٱلْحَيَوٰةِ
- زندگی کی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- وَٱلْبَٰقِيَٰتُ
- اور باقی رہنے والیاں
- ٱلصَّٰلِحَٰتُ
- نیکیاں ہیں
- خَيْرٌ
- جو بہتر ہیں
- عِندَ
- نزدیک
- رَبِّكَ
- تیرے رب کے
- ثَوَابًا
- ثواب کے اعتبار سے
- وَخَيْرٌ
- اور بہتر ہیں
- أَمَلًا
- امید کے اعتبار سے
مال واوﻻد تو دنیا کی ہی زینت ہے ، اور (ہاں) البتہ باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے نزدیک از روئے ﺛواب اور (آئنده کی) اچھی توقع کے بہت بہتر ہیں.
18:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی