سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 45
-
وَاضْرِبْ لَهُمْ مَثَلَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا كَمَاءٍ أَنْزَلْنَاهُ مِنَ السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَذْرُوهُ الرِّيَاحُ ۗ وَكَانَ اللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱضْرِبْ
- اور بیان کرو
- لَهُم
- ان کے لئے
- مَّثَلَ
- مثال
- ٱلْحَيَوٰةِ
- زندگی کی
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- كَمَآءٍ
- جیسے پانی
- أَنزَلْنَٰهُ
- اتارا ہم نے اس کو
- مِنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- فَٱخْتَلَطَ
- تو رَل مل گئی
- بِهِۦ
- ساتھ اس پانی کے
- نَبَاتُ
- نباتات
- ٱلْأَرْضِ
- زمین کی
- فَأَصْبَحَ
- تو وہ ہوگئی
- هَشِيمًا
- ریزہ ریزہ
- تَذْرُوهُ
- اڑاتی ہیں اس کو
- ٱلرِّيَٰحُ
- ہوائیں
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- عَلَىٰ
- پر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز
- مُّقْتَدِرًا
- قدرت رکھنے والا
ان کے سامنے دنیا کی زندگی کی مثال (بھی) بیان کرو جیسے پانی جسے ہم آسمان سے اتارتے ہیں اس سے زمین کا سبزه ملا جلا (نکلا) ہے، پھر آخر کار وه چورا چورا ہوجاتا ہے جسے ہوائیں اڑائے لئے پھرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے.
18:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی