سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 12
-
ثُمَّ بَعَثْنَاهُمْ لِنَعْلَمَ أَيُّ الْحِزْبَيْنِ أَحْصَىٰ لِمَا لَبِثُوا أَمَدًا
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- بَعَثْنَٰهُمْ
- اٹھایا ہم نے ان کو
- لِنَعْلَمَ
- تاکہ ہم جان لیں
- أَىُّ
- کون سا
- ٱلْحِزْبَيْنِ
- دو گروہوں میں سے
- أَحْصَىٰ
- زیادہ گننے والا ہے
- لِمَا
- واسطے اس کے
- لَبِثُوٓا۟
- وہ ٹھہرے رہے
- أَمَدًا
- مدت کو
پھر ہم نے انہیں اٹھا کھڑا کیا کہ ہم یہ معلوم کرلیں کہ دونوں گروه میں سے اس انتہائی مدت کو جو انہوں نے گزاری کس نے زیاده یاد رکھی ہے.
18:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی