سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 11
-
فَضَرَبْنَا عَلَىٰ آذَانِهِمْ فِي الْكَهْفِ سِنِينَ عَدَدًا
لفظ کا ترجمہ
- فَضَرَبْنَا
- تو تھپکا ہم نے/ مارا ہم نے
- عَلَىٰٓ
- پر
- ءَاذَانِهِمْ
- ان کے کانوں
- فِى
- میں
- ٱلْكَهْفِ
- غار
- سِنِينَ
- کئی سال
- عَدَدًا
- تعداد میں
پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے.
18:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی