سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 103
-
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا
لفظ کا ترجمہ
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- هَلْ
- کیا
- نُنَبِّئُكُم
- ہم بتائیں تم کو
- بِٱلْأَخْسَرِينَ
- سب سے زیادہ خسارے والے۔ سب سے زیادہ ظالم لوگ
- أَعْمَٰلًا
- اعمال میں۔ اعمال کے اعتبار سے
کہہ دیجئے کہ اگر (تم کہو تو) میں تمہیں بتا دوں کہ باعتبار اعمال سب سے زیاده خسارے میں کون ہیں؟
18:103
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی