سورۃ 18 الكهف (غار), آیت 102
-
أَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا عِبَادِي مِنْ دُونِي أَوْلِيَاءَ ۚ إِنَّا أَعْتَدْنَا جَهَنَّمَ لِلْكَافِرِينَ نُزُلًا
لفظ کا ترجمہ
- أَفَحَسِبَ
- کیا بھلا گمان رکھتے ہیں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوٓا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- أَن
- کہ
- يَتَّخِذُوا۟
- وہ بنالیں گے
- عِبَادِى مِن
- میرے بندوں کو
- دُونِىٓ
- میرے سوا
- أَوْلِيَآءَ
- دوست مددگار
- إِنَّآ
- بیشک ہم نے
- أَعْتَدْنَا
- تیار کی ہم نے
- جَهَنَّمَ
- جہنم
- لِلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کے لیے
- نُزُلًا
- بطور مہمان کے
کیا کافر یہ خیال کیے بیٹھے ہیں؟ کہ میرے سوا وه میرے بندوں کو اپنا حمایتی بنا لیں گے؟ (سنو) ہم نے تو ان کفار کی مہمانی کے لئے جہنم کو تیار کر رکھا ہے.
18:102
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی