سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 87
-
إِلَّا رَحْمَةً مِنْ رَبِّكَ ۚ إِنَّ فَضْلَهُ كَانَ عَلَيْكَ كَبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- إِلَّا
- مگر
- رَحْمَةً
- رحمت
- مِّن
- سے
- رَّبِّكَ
- تیرے رب کی طرف (سے)
- إِنَّ
- بیشک
- فَضْلَهُۥ
- فضل اس کا
- كَانَ
- ہے
- عَلَيْكَ
- تجھ پر
- كَبِيرًا
- بہت بڑا
سوائے آپ کے رب کی رحمت کے ، یقیناً آپ پر اس کا بڑا ہی فضل ہے.
17:87
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی