سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 86
-
وَلَئِنْ شِئْنَا لَنَذْهَبَنَّ بِالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ ثُمَّ لَا تَجِدُ لَكَ بِهِ عَلَيْنَا وَكِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَئِن
- اور البتہ اگر
- شِئْنَا
- ہم چاہتے
- لَنَذْهَبَنَّ
- البتہ ہم ضرور لے جاتے
- بِٱلَّذِىٓ
- اس چیز کو
- أَوْحَيْنَآ
- جو وحی کی ہم نے
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- ثُمَّ
- پھر
- لَا
- نہ
- تَجِدُ
- تم پاتے
- لَكَ
- اپنے لئے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- وَكِيلًا
- کوئی کارساز
اور اگر ہم چاہیں تو جو وحی آپ کی طرف ہم نے اتاری ہے سب سلب کرلیں ، پھر آپ کو اس کے لئے ہمارے مقابلے میں کوئی حمایتی میسر نہ آسکے.
17:86
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی