سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 7
-
إِنْ أَحْسَنْتُمْ أَحْسَنْتُمْ لِأَنْفُسِكُمْ ۖ وَإِنْ أَسَأْتُمْ فَلَهَا ۚ فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ لِيَسُوءُوا وُجُوهَكُمْ وَلِيَدْخُلُوا الْمَسْجِدَ كَمَا دَخَلُوهُ أَوَّلَ مَرَّةٍ وَلِيُتَبِّرُوا مَا عَلَوْا تَتْبِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنْ
- اگر
- أَحْسَنتُمْ
- بھلائی کرو گے تم
- أَحْسَنتُمْ
- بھلائی کرو گے تم
- لِأَنفُسِكُمْ
- اپنے نفسوں کے لئے
- وَإِنْ
- اور اگر
- أَسَأْتُمْ
- برا کیا تم نے
- فَلَهَا
- تو اسی کے لئے ہے
- فَإِذَا
- پھر جب
- جَآءَ
- آگیا
- وَعْدُ
- وعدہ
- ٱلْءَاخِرَةِ
- دوسرا
- لِيَسُۥٓـُٔوا۟
- تاکہ بگاڑ دیں
- وُجُوهَكُمْ
- تمہارے چہروں کو
- وَلِيَدْخُلُوا۟
- اور تاکہ وہ داخل ہوں
- ٱلْمَسْجِدَ
- مسجد میں
- كَمَا
- جیسا کہ
- دَخَلُوهُ
- وہ داخل ہوئے اس میں
- أَوَّلَ
- پہلی
- مَرَّةٍ
- بار
- وَلِيُتَبِّرُوا۟
- اور تاکہ وہ تباہ کردیں
- مَا
- جس پر
- عَلَوْا۟
- غالب آئیں
- تَتْبِيرًا
- تباہ کرنا
اگر تم نے اچھے کام کئے تو خود اپنے ہی فائده کے لئے، اور اگر تم نے برائیاں کیں تو بھی اپنے ہی لئے، پھر جب دوسرے وعدے کا وقت آیا (تو ہم نے دوسرے بندوں کو بھیج دیا تاکہ) وه تمہارے چہرے بگاڑ دیں اور پہلی دفعہ کی طرح پھر اسی مسجد میں گھس جائیں۔ اور جس جس چیز پر قابو پائیں توڑ پھوڑ کر جڑ سے اکھاڑ دیں.
17:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی