سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 6
-
ثُمَّ رَدَدْنَا لَكُمُ الْكَرَّةَ عَلَيْهِمْ وَأَمْدَدْنَاكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَجَعَلْنَاكُمْ أَكْثَرَ نَفِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- رَدَدْنَا
- لوٹائی ہم نے
- لَكُمُ
- تمہارے لئے
- ٱلْكَرَّةَ
- ایک مرتبہ واپسی
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَأَمْدَدْنَٰكُم
- اور مدد دی ہم نے تم کو
- بِأَمْوَٰلٍ
- ساتھ مالوں کے
- وَبَنِينَ
- اور بیٹوں کے
- وَجَعَلْنَٰكُمْ
- اور کردیا ہم نے تم کو
- أَكْثَرَ
- زیادہ کثیر
- نَفِيرًا
- نفری میں
پھر ہم نے ان پر تمہارا غلبہ دے کر تمہارے دن پھیرے اور مال اور اوﻻد سے تمہاری مدد کی اور تمہیں بڑے جتھے واﻻ بنا دیا.
17:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی