سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 68
-
أَفَأَمِنْتُمْ أَنْ يَخْسِفَ بِكُمْ جَانِبَ الْبَرِّ أَوْ يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا ثُمَّ لَا تَجِدُوا لَكُمْ وَكِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- أَفَأَمِنتُمْ
- کیا بےخوف ہوگئے تم
- أَن
- کہ
- يَخْسِفَ
- وہ دھنسا دے
- بِكُمْ
- تم کو
- جَانِبَ
- جانب
- ٱلْبَرِّ
- خشکی کے
- أَوْ
- یا
- يُرْسِلَ
- بھیجے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- حَاصِبًا
- پتھروں کی بارش
- ثُمَّ
- پھر
- لَا
- نہ
- تَجِدُوا۟
- تم پاؤ گے
- لَكُمْ
- اپنے لئے
- وَكِيلًا
- کوئی کارساز
تو کیا تم اس سے بےخوف ہوگئے ہو کہ تمہیں خشکی کی طرف (لے جاکر زمین) میں دھنسا دے یا تم پر پتھروں کی آندھی بھیج دے ۔ پھر تم اپنے لئے کسی نگہبان کو نہ پاسکو.
17:68
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی