سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 67
-
وَإِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فِي الْبَحْرِ ضَلَّ مَنْ تَدْعُونَ إِلَّا إِيَّاهُ ۖ فَلَمَّا نَجَّاكُمْ إِلَى الْبَرِّ أَعْرَضْتُمْ ۚ وَكَانَ الْإِنْسَانُ كَفُورًا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- مَسَّكُمُ
- چھو جاتی ہے تم کو
- ٱلضُّرُّ
- تکلیف
- فِى
- میں
- ٱلْبَحْرِ
- سمندر
- ضَلَّ
- گم ہوجاتے ہیں
- مَن
- جن کو
- تَدْعُونَ
- تم پکارتے ہو
- إِلَّآ
- سوائے
- إِيَّاهُ
- صرف اس کے
- فَلَمَّا
- تو جب
- نَجَّىٰكُمْ
- وہ نجات دیتا ہے تم کو
- إِلَى
- طرف
- ٱلْبَرِّ
- خشکی کی
- أَعْرَضْتُمْ
- تو تم منہ موڑ جاتے ہو
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱلْإِنسَٰنُ
- انسان
- كَفُورًا
- بڑا ناشکرا
اور سمندروں میں مصیبت پہنچتے ہی جنہیں تم پکارتے تھے سب گم ہوجاتے ہیں صرف وہی اللہ باقی ره جاتا ہے۔ پھر جب وه تمہیں خشکی کی طرف بچا ﻻتا ہے تو تم منھ پھیر لیتے ہو اور انسان بڑا ہی ناشکرا ہے.
17:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی