سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 62
-
قَالَ أَرَأَيْتَكَ هَٰذَا الَّذِي كَرَّمْتَ عَلَيَّ لَئِنْ أَخَّرْتَنِ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَأَحْتَنِكَنَّ ذُرِّيَّتَهُ إِلَّا قَلِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- قَالَ
- کہا
- أَرَءَيْتَكَ
- کیا دیکھا تو نے اپنے آپ کو
- هَٰذَا
- یہ ہے
- ٱلَّذِى
- جسے
- كَرَّمْتَ
- تو نے عزت بخشی
- عَلَىَّ
- مجھ پر
- لَئِنْ
- البتہ اگر
- أَخَّرْتَنِ
- تو نے مہلت دی مجھ کو
- إِلَىٰ
- تک
- يَوْمِ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- لَأَحْتَنِكَنَّ
- البتہ میں ضرور قابو میں کرلوں گا
- ذُرِّيَّتَهُۥٓ
- اس کی اولاد کو
- إِلَّا
- مگر/ سوائے تھوڑوں کے
- قَلِيلًا
- مگر/ سوائے تھوڑوں کے
اچھا دیکھ لے اسے تو نے مجھ پر بزرگی تو دی ہے، لیکن اگر مجھے بھی قیامت تک تو نے ڈھیل دی تو میں اس کی اوﻻد کو بجز بہت تھوڑے لوگوں کے، اپنے بس میں کرلوں گا.
17:62
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی