سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 61
-
وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ قَالَ أَأَسْجُدُ لِمَنْ خَلَقْتَ طِينًا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذْ
- اور جب
- قُلْنَا
- کہا ہم نے
- لِلْمَلَٰٓئِكَةِ
- فرشوں سے
- ٱسْجُدُوا۟
- سجدہ کرو
- لِءَادَمَ
- آدم کو
- فَسَجَدُوٓا۟
- تو ان سب نے سجدہ کیا
- إِلَّآ
- مگر
- إِبْلِيسَ
- ابلیس نے
- قَالَ
- اس نے کہا
- ءَأَسْجُدُ
- کیا میں سجدہ کروں
- لِمَنْ
- واسطے اس کے
- خَلَقْتَ
- جس کو پیدا کیا تو نے
- طِينًا
- مٹی سے
جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجده کرو تو ابلیس کے سوا سب نے کیا، اس نے کہا کہ کیا میں اسے سجده کروں جسے تو نے مٹی سے پیدا کیا ہے.
17:61
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی