سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 54
-
رَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِكُمْ ۖ إِنْ يَشَأْ يَرْحَمْكُمْ أَوْ إِنْ يَشَأْ يُعَذِّبْكُمْ ۚ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ عَلَيْهِمْ وَكِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- رَّبُّكُمْ
- تمہارا رب
- أَعْلَمُ
- خوب جانتا ہے
- بِكُمْ
- تم کو
- إِن
- اگر
- يَشَأْ
- وہ چاہے
- يَرْحَمْكُمْ
- رحم کرے تم پر
- أَوْ
- یا
- إِن
- اگر
- يَشَأْ
- چاہے
- يُعَذِّبْكُمْ
- عذاب دے تم کو
- وَمَآ
- اور نہیں
- أَرْسَلْنَٰكَ
- بھیجا ہم نے آپ کو
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَكِيلًا
- کار ساز
تمہارا رب تم سے بہ نسبت تمہارے بہت زیاده جاننے واﻻ ہے، وه اگر چاہے تو تم پر رحم کردے یا اگر وه چاہے تمہیں عذاب دے ۔ ہم نے آپ کو ان کا ذمہ دار ٹھہرا کر نہیں بھیجا.
17:54
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی