سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 53
-
وَقُلْ لِعِبَادِي يَقُولُوا الَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَنْزَغُ بَيْنَهُمْ ۚ إِنَّ الشَّيْطَانَ كَانَ لِلْإِنْسَانِ عَدُوًّا مُبِينًا
لفظ کا ترجمہ
- وَقُل
- اور کہہ دیجئے
- لِّعِبَادِى
- میرے بندوں کو
- يَقُولُوا۟
- وہ کہیں
- ٱلَّتِى
- وہ بات
- هِىَ
- جو
- أَحْسَنُ
- زیادہ اچھی ہو
- إِنَّ
- کیونکہ
- ٱلشَّيْطَٰنَ
- شیطان
- يَنزَغُ
- فساد ڈلواتا ہے
- بَيْنَهُمْ
- ان کے درمیان
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلشَّيْطَٰنَ
- شیطان
- كَانَ
- ہے
- لِلْإِنسَٰنِ
- انسان کے لئے
- عَدُوًّا
- دشمن
- مُّبِينًا
- کھلا
اور میرے بندوں سے کہہ دیجیئے کہ وه بہت ہی اچھی بات منھ سے نکالا کریں کیونکہ شیطان آپس میں فساد ڈلواتا ہے۔ بےشک شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے.
17:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی