سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 39
-
ذَٰلِكَ مِمَّا أَوْحَىٰ إِلَيْكَ رَبُّكَ مِنَ الْحِكْمَةِ ۗ وَلَا تَجْعَلْ مَعَ اللَّهِ إِلَٰهًا آخَرَ فَتُلْقَىٰ فِي جَهَنَّمَ مَلُومًا مَدْحُورًا
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- مِمَّآ
- اس میں سے ہے
- أَوْحَىٰٓ
- جو وحی کی
- إِلَيْكَ
- تیری طرف
- رَبُّكَ
- تیرے رب
- مِنَ
- میں سے
- ٱلْحِكْمَةِ
- حکمت
- وَلَا
- اور نہ
- تَجْعَلْ
- تو بنا
- مَعَ
- ساتھ
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- إِلَٰهًا
- الٰہ
- ءَاخَرَ
- کوئی دوسرا
- فَتُلْقَىٰ
- تو تو ڈال دیا جائے گا
- فِى
- میں
- جَهَنَّمَ
- جہنم
- مَلُومًا
- ملامت کیا ہوا
- مَّدْحُورًا
- رحمت سے دور
یہ بھی منجملہ اس وحی کے ہے جو تیری جانب تیرے رب نے حکمت سے اتاری ہے تو اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ بنانا کہ ملامت خورده اور راندہٴ درگاه ہو کر دوزخ میں ڈال دیا جائے.
17:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی