سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 38
-
كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُ عِنْدَ رَبِّكَ مَكْرُوهًا
لفظ کا ترجمہ
- كُلُّ ذَٰلِكَ
- یہ سب
- كَانَ
- ہے
- سَيِّئُهُۥ
- اس کی برائی
- عِندَ
- نزدیک
- رَبِّكَ
- تیرے رب کے
- مَكْرُوهًا
- مکروہ/ ناپسندیدہ
ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے.
17:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی