سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 27
-
إِنَّ الْمُبَذِّرِينَ كَانُوا إِخْوَانَ الشَّيَاطِينِ ۖ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِرَبِّهِ كَفُورًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْمُبَذِّرِينَ
- فضول خرچ لوگ
- كَانُوٓا۟
- ہیں
- إِخْوَٰنَ
- بھائی
- ٱلشَّيَٰطِينِ
- شیطانوں کے
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱلشَّيْطَٰنُ
- شیطان
- لِرَبِّهِۦ
- اپنے رب کے لئے
- كَفُورًا
- ناشکرا
بیجا خرچ کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں۔ اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ہی ناشکرا ہے.
17:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی