سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 26
-
وَآتِ ذَا الْقُرْبَىٰ حَقَّهُ وَالْمِسْكِينَ وَابْنَ السَّبِيلِ وَلَا تُبَذِّرْ تَبْذِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَءَاتِ ذَا
- اور دو
- ٱلْقُرْبَىٰ
- رشتہ داروں کو
- حَقَّهُۥ
- حق ان کا
- وَٱلْمِسْكِينَ
- اور مسکین کو
- وَٱبْنَ
- اور مسافر کو
- ٱلسَّبِيلِ
- اور مسافر کو
- وَلَا
- اور نہ
- تُبَذِّرْ
- تو بےجا خرچ کر
- تَبْذِيرًا
- ٓ بےجا خرچ کرنا
اور رشتے داروں کا اور مسکینوں اور مسافروں کا حق ادا کرتے رہو اور اسراف اور بیجا خرچ سے بچو.
17:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی