سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 2
-
وَآتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِبَنِي إِسْرَائِيلَ أَلَّا تَتَّخِذُوا مِنْ دُونِي وَكِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَءَاتَيْنَا
- اور دی ہم نے
- مُوسَى
- موسیٰ کو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- وَجَعَلْنَٰهُ
- اور بنایا ہم نے اس کو
- هُدًى
- ہدایت کا ذریعہ
- لِّبَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل کے لئے
- أَلَّا
- کہ نہ
- تَتَّخِذُوا۟
- تم بناؤ
- مِن
- سے
- دُونِى
- میرے سوا
- وَكِيلًا
- کار ساز
ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور اسے بنی اسرائیل کے لئے ہدایت بنا دیا کہ تم میرے سوا کسی کو اپنا کارساز نہ بنانا.
17:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی