سورۃ 17 اﻹسراء (سفر معراج), آیت 1
-
سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ إِلَى الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى الَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَا ۚ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- سُبْحَٰنَ
- پاک ہے
- ٱلَّذِىٓ
- وہ ذات
- أَسْرَىٰ
- جو لے گیا
- بِعَبْدِهِۦ
- اپنے بندے کو
- لَيْلًا
- رات کے وقت
- مِّنَ
- سے
- ٱلْمَسْجِدِ
- مسجد
- ٱلْحَرَامِ
- حرام
- إِلَى
- طرف
- ٱلْمَسْجِدِ
- مسجد
- ٱلْأَقْصَا
- اقصی کی
- ٱلَّذِى
- وہ جو
- بَٰرَكْنَا
- برکت دی ہم نے
- حَوْلَهُۥ
- اس کے آس پاس کو
- لِنُرِيَهُۥ
- تاکہ ہم دکھائیں اس کو
- مِنْ
- سے
- ءَايَٰتِنَآ
- اپنی آیات میں (سے)
- إِنَّهُۥ
- بیشک وہ
- هُوَ
- وہ
- ٱلسَّمِيعُ
- سننے والا ہے،
- ٱلْبَصِيرُ
- دیکھنے والا ہے
پاک ہے وه اللہ تعالیٰ جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گیا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھی ہے، اس لئے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائیں، یقیناً اللہ تعالیٰ ہی خوب سننے دیکھنے واﻻ ہے.
17:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی