سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 95
-
وَلَا تَشْتَرُوا بِعَهْدِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۚ إِنَّمَا عِنْدَ اللَّهِ هُوَ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَشْتَرُوا۟
- تم بیچو
- بِعَهْدِ
- عہد کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ثَمَنًا
- عوض قیمت کے
- قَلِيلًا
- تھوڑی
- إِنَّمَا
- بیشک جو
- عِندَ
- پاس ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- هُوَ
- وہ
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے
تم اللہ کے عہد کو تھوڑے مول کے بدلے نہ بیچ دیا کرو۔ یاد رکھو اللہ کے پاس کی چیز ہی تمہارے لیے بہتر ہے بشرطیکہ تم میں علم ہو.
16:95
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی