سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 94
-
وَلَا تَتَّخِذُوا أَيْمَانَكُمْ دَخَلًا بَيْنَكُمْ فَتَزِلَّ قَدَمٌ بَعْدَ ثُبُوتِهَا وَتَذُوقُوا السُّوءَ بِمَا صَدَدْتُمْ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ۖ وَلَكُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَتَّخِذُوٓا۟
- تم بناؤ
- أَيْمَٰنَكُمْ
- اپنی قسموں کو
- دَخَلًۢا
- بہانہ۔ دخل دینے والے
- بَيْنَكُمْ
- آپس میں
- فَتَزِلَّ
- ورنہ پھسل جائے گا
- قَدَمٌۢ
- قدم
- بَعْدَ
- بعد
- ثُبُوتِهَا
- اس کے جم جانے کے
- وَتَذُوقُوا۟
- اور تم چکھو گے
- ٱلسُّوٓءَ
- برا نتیجہ
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- صَدَدتُّمْ
- روکا تم نے
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَلَكُمْ
- اور تمہارے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- عَظِيمٌ
- بڑا
اور تم اپنی قسموں کو آپس کی دغابازی کا بہانہ نہ بناؤ۔ پھر تو تمہارے قدم اپنی مضبوطی کے بعد ڈگمگا جائیں گے اور تمہیں سخت سزا برداشت کرنا پڑے گی کیونکہ تم نے اللہ کی راه سے روک دیا اور تمہیں بڑا سخت عذاب ہوگا.
16:94
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی