سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 84
-
وَيَوْمَ نَبْعَثُ مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا ثُمَّ لَا يُؤْذَنُ لِلَّذِينَ كَفَرُوا وَلَا هُمْ يُسْتَعْتَبُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَوْمَ
- اور جس دن
- نَبْعَثُ
- ہم اٹھائیں گے
- مِن
- سے
- كُلِّ
- ہر
- أُمَّةٍ
- امت میں سے
- شَهِيدًا
- ایک گواہ
- ثُمَّ
- پھر
- لَا
- نہ
- يُؤْذَنُ
- اجازت دی جائے گی
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يُسْتَعْتَبُونَ
- عذر قبول کیے جائیں گے
اور جس دن ہم ہر امت میں سے گواه کھڑا کریں گے پھر کافروں کو نہ اجازت دی جائے گی اور نہ ان سے توبہ کرنے کو کہا جائے گا.
16:84
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی