سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 83
-
يَعْرِفُونَ نِعْمَتَ اللَّهِ ثُمَّ يُنْكِرُونَهَا وَأَكْثَرُهُمُ الْكَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَعْرِفُونَ
- وہ پہچانتے ہیں
- نِعْمَتَ
- نعمت کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- ثُمَّ
- پھر
- يُنكِرُونَهَا
- وہ انکار کرتے ہیں اس کا
- وَأَكْثَرُهُمُ
- اور اکثر ان میں سے
- ٱلْكَٰفِرُونَ
- کافر ہیں۔ ناشکرے ہیں۔ انکار کرنے والے ہیں
یہ اللہ کی نعمتیں جانتے پہچانتے ہوئے بھی ان کے منکر ہو رہے ہیں، بلکہ ان میں سے اکثر ناشکرے ہیں.
16:83
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی