سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 79
-
أَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مُسَخَّرَاتٍ فِي جَوِّ السَّمَاءِ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- يَرَوْا۟
- انہوں نے دیکھا
- إِلَى
- طرف
- ٱلطَّيْرِ
- پرندوں کے
- مُسَخَّرَٰتٍ
- مسخر کیے گئے ہیں
- فِى
- میں
- جَوِّ
- فضا میں
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان کی
- مَا
- نہیں
- يُمْسِكُهُنَّ
- تھامے ہوئے ان کو
- إِلَّا
- مگر
- ٱللَّهُ
- اللہ
- إِنَّ
- بیشک
- فِى
- میں
- ذَٰلِكَ
- اس میں
- لَءَايَٰتٍ
- البتہ نشانیاں ہیں
- لِّقَوْمٍ
- ایک قوم کے لیے
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان لاتی ہو
کیا ان لوگوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا جو تابع فرمان ہو کر فضا میں ہیں، جنہیں بجز اللہ تعالیٰ کے کوئی اور تھامے ہوئے نہیں ، بیشک اس میں ایمان ﻻنے والے لوگوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں.
16:79
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی