سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 78
-
وَاللَّهُ أَخْرَجَكُمْ مِنْ بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ لَا تَعْلَمُونَ شَيْئًا وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ ۙ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ تعالیٰ
- أَخْرَجَكُم
- اس نے نکالا تم کو
- مِّنۢ
- سے
- بُطُونِ
- پیٹوں
- أُمَّهَٰتِكُمْ
- تمہاری ماؤں کے
- لَا
- نہیں
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے تھے
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- وَجَعَلَ
- اور اس نے بنائے
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلسَّمْعَ
- کان
- وَٱلْأَبْصَٰرَ
- اور آنکھیں
- وَٱلْأَفْـِٔدَةَ
- اور دل
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَشْكُرُونَ
- شکر گزار بنو
اللہ تعالیٰ نے تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں سے نکالا ہے کہ اس وقت تم کچھ بھی نہیں جانتے تھے ، اسی نے تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے کہ تم شکر گزاری کرو.
16:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی