سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 73
-
وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَمْلِكُ لَهُمْ رِزْقًا مِنَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ شَيْئًا وَلَا يَسْتَطِيعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَعْبُدُونَ
- اور وہ عبادت کرتے ہیں
- مِن
- کے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- مَا
- اس کی جو
- لَا
- نہیں
- يَمْلِكُ
- مالک ہوتا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- رِزْقًا
- رزق کا
- مِّنَ
- سے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں سے
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین سے
- شَيْـًٔا
- کسی چیز کا
- وَلَا
- اور نہ
- يَسْتَطِيعُونَ
- ہی وہ استطاعت رکھتے ہیں
اور وه اللہ تعالیٰ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہیں جو آسمانوں اور زمین سے انہیں کچھ بھی تو روزی نہیں دے سکتے اور نہ کچھ قدرت رکھتے ہیں.
16:73
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی