سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 72
-
وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا وَجَعَلَ لَكُمْ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ بَنِينَ وَحَفَدَةً وَرَزَقَكُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ ۚ أَفَبِالْبَاطِلِ يُؤْمِنُونَ وَبِنِعْمَتِ اللَّهِ هُمْ يَكْفُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- جَعَلَ
- اس نے بنائیں
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّنْ
- سے
- أَنفُسِكُمْ
- تمہارے نفسوں سے
- أَزْوَٰجًا
- بیویاں
- وَجَعَلَ
- اور بنائے
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّنْ
- سے
- أَزْوَٰجِكُم
- تمہاری بیویوں میں سے
- بَنِينَ
- بیٹے
- وَحَفَدَةً
- اور پوتے
- وَرَزَقَكُم
- اور اس نے رزق دیا تم کو
- مِّنَ
- سے
- ٱلطَّيِّبَٰتِ
- پاکیزہ چیزوں میں سے
- أَفَبِٱلْبَٰطِلِ
- کیا پھر ساتھ باطل کے
- يُؤْمِنُونَ
- وہ ایمان رکھتے ہیں
- وَبِنِعْمَتِ
- اور نعمت کا
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- هُمْ
- وہ
- يَكْفُرُونَ
- انکار کرتے ہیں۔ وہ کفر کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے تم میں سے ہی تمہاری بیویاں پیدا کیں اور تمہاری بیویوں سے تمہارے لیے تمہارے بیٹے اور پوتے پیدا کیے اور تمہیں اچھی اچھی چیزیں کھانے کو دیں۔ کیا پھر بھی لوگ باطل پر ایمان ﻻئیں گے ؟ اور اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی ناشکری کریں گے؟
16:72
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی