سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 48
-
أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَىٰ مَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ يَتَفَيَّأُ ظِلَالُهُ عَنِ الْيَمِينِ وَالشَّمَائِلِ سُجَّدًا لِلَّهِ وَهُمْ دَاخِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَوَلَمْ
- کیا بھلا نہیں
- يَرَوْا۟
- وہ دیکھتے
- إِلَىٰ
- طرف
- مَا
- جو
- خَلَقَ
- اس کے جو پیدا کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- مِن
- کو
- شَىْءٍ
- کسی بھی چیز کو
- يَتَفَيَّؤُا۟
- گرتے ہیں
- ظِلَٰلُهُۥ
- اس کے سائے
- عَنِ
- سے
- ٱلْيَمِينِ
- دائیں سے
- وَٱلشَّمَآئِلِ
- اور بائیں سے
- سُجَّدًا
- سجدہ کرتے ہوئے
- لِّلَّهِ
- اللہ کے لیے
- وَهُمْ
- اور وہ
- دَٰخِرُونَ
- عاجزی کرنے والے ہیں
کیا انہوں نے اللہ کی مخلوق میں سے کسی کو بھی نہیں دیکھا؟ کہ اس کے سائے دائیں بائیں جھک جھک کر اللہ تعالیٰ کے سامنے سر بسجود ہوتے اور عاجزی کا اﻇہار کرتے ہیں.
16:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی