سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 47
-
أَوْ يَأْخُذَهُمْ عَلَىٰ تَخَوُّفٍ فَإِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوفٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَوْ
- یا
- يَأْخُذَهُمْ
- پکڑ لے گا ان کو
- عَلَىٰ
- کی
- تَخَوُّفٍ
- خوف کی حالت میں
- فَإِنَّ
- تو بے شک
- رَبَّكُمْ
- رب تمہارا
- لَرَءُوفٌ
- البتہ شفقت کرنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
یا انہیں ڈرا دھمکا کر پکڑ لے ، پس یقیناً تمہارا پروردگار اعلیٰ شفقت اور انتہائی رحم واﻻ ہے.
16:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی