سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 118
-
وَعَلَى الَّذِينَ هَادُوا حَرَّمْنَا مَا قَصَصْنَا عَلَيْكَ مِنْ قَبْلُ ۖ وَمَا ظَلَمْنَاهُمْ وَلَٰكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَعَلَى
- اور اوپر
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- هَادُوا۟
- جو یہودی بن گئے
- حَرَّمْنَا
- حرام کردیا ہم نے
- مَا
- جو
- قَصَصْنَا
- بیان کیا ہم نے
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- مِن
- سے
- قَبْلُ
- اس سے پہلے
- وَمَا
- اور نہیں
- ظَلَمْنَٰهُمْ
- ظلم کیا تھا ہم نے ان پر
- وَلَٰكِن
- لیکن
- كَانُوٓا۟
- تھے وہ
- أَنفُسَهُمْ
- اپنی جانوں پر
- يَظْلِمُونَ
- وہ ظلم کرتے
اور یہودیوں پر جو کچھ ہم نے حرام کیا تھا اسے ہم پہلے ہی سے آپ کو سنا چکے ہیں ، ہم نے ان پر ﻇلم نہیں کیا بلکہ وه خود اپنی جانوں پر ﻇلم کرتے رہے.
16:118
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی