سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 117
-
مَتَاعٌ قَلِيلٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- مَتَٰعٌ
- فائدہ اٹھانا ہے
- قَلِيلٌ
- تھوڑا سا
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے ہے
- عَذَابٌ
- عذاب
- أَلِيمٌ
- دردناک
انہیں بہت معمولی فائده ملتا ہے اور ان کے لئے ہی دردناک عذاب ہے.
16:117
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی