سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 104
-
إِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ لَا يَهْدِيهِمُ اللَّهُ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان لاتے
- بِـَٔايَٰتِ
- آیات کے ساتھ
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- لَا
- نہیں
- يَهْدِيهِمُ
- ہدایت دے گا ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- وَلَهُمْ
- اور ان کے لیے ہے
- عَذَابٌ
- عذاب
- أَلِيمٌ
- دردناک
جو لوگ اللہ تعالیٰ کی آیتوں پر ایمان نہیں رکھتے انہیں اللہ کی طرف سے بھی رہنمائی نہیں ہوتی اور ان کے لیے المناک عذاب ہیں.
16:104
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی