سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 103
-
وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّهُمْ يَقُولُونَ إِنَّمَا يُعَلِّمُهُ بَشَرٌ ۗ لِسَانُ الَّذِي يُلْحِدُونَ إِلَيْهِ أَعْجَمِيٌّ وَهَٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُبِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- نَعْلَمُ
- ہم جانتے ہیں
- أَنَّهُمْ
- بیشک وہ
- يَقُولُونَ
- وہ کہتے ہیں
- إِنَّمَا
- بیشک
- يُعَلِّمُهُۥ
- سکھاتا ہے اس کو
- بَشَرٌ
- ایک انسان
- لِّسَانُ
- زبان
- ٱلَّذِى
- اس شخص کی
- يُلْحِدُونَ
- وہ غلط اشارہ کرتے ہیں
- إِلَيْهِ
- اس کی طرف
- أَعْجَمِىٌّ
- عجمی ہے
- وَهَٰذَا
- اور یہ
- لِسَانٌ
- زبان ہے
- عَرَبِىٌّ
- عربی
- مُّبِينٌ
- مبین کی۔ صاف عربی کی
ہمیں بخوبی علم ہے کہ یہ کافر کہتے ہیں کہ اسے تو ایک آدمی سکھاتا ہے اس کی زبان جس کی طرف یہ نسبت کر رہے ہیں عجمی ہے اور یہ قرآن تو صاف عربی زبان میں ہے.
16:103
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی