سورۃ 16 النحل (شہد کی مکھی), آیت 101
-
وَإِذَا بَدَّلْنَا آيَةً مَكَانَ آيَةٍ ۙ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُنَزِّلُ قَالُوا إِنَّمَا أَنْتَ مُفْتَرٍ ۚ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- بَدَّلْنَآ
- بدل دیتے ہیں ہم
- ءَايَةً
- ایک آیت کو
- مَّكَانَ
- جگہ پر
- ءَايَةٍ
- دوسری آیت کی
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- أَعْلَمُ
- خوب جانتا ہے
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- يُنَزِّلُ
- وہ اتارتا ہے
- قَالُوٓا۟
- وہ کہتے ہیں
- إِنَّمَآ
- بیشک
- أَنتَ
- تو
- مُفْتَرٍۭ
- گھڑنے والا ہے
- بَلْ
- بلکہ
- أَكْثَرُهُمْ
- اکثر ان میں سے
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- جانتے
اور جب ہم کسی آیت کی جگہ دوسری آیت بدل دیتے ہیں اور جو کچھ اللہ تعالیٰ نازل فرماتا ہے اسے وه خوب جانتا ہے تو یہ کہتے ہیں کہ تو تو بہتان باز ہے۔ بات یہ ہے کہ ان میں سے اکثر جانتے ہی نہیں.
16:101
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی